نسیم بری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے، سمندر کی ہوا گرم ہو کر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے، سمندر کی ہوا گرم ہو کر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے۔